جب تک کھلاڑی فٹ ہیں وہ کرکٹ کھیل سکتے ہیں، توفیق عمر ،
ڑھتی عمر کیساتھ اچھی فٹنس کی مثال مصباح الحق نے قائم کی،ٹیم سے ڈراپ ہونے مایوس ہونے کے بجائے کم بیک کیلئے محنت کرتا ہوں ، ٹیسٹ بیٹسمین
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:04
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کہنا ہے کہ جب تک کھلاڑی فٹ ہیں وہ کرکٹ کھیل سکتے ہیں، بڑھتی عمر کیساتھ اچھی فٹنس کی مثال مصباح الحق نے قائم کی۔ ورلڈ کپ کھیلنا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اگر مکمل فٹ ہو تو طویل عرصے تک کرکٹ کھیل سکتا ہے، مصباح الحق سب کیلئے آئیڈیل ہیں، توفیق عمر کا کہنا تھا کہ ٹیم سے ڈراپ ہونے پر وہ مایوس ہونے کے بجائے کم بیک کیلئے محنت کرتے ہیں، ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق ورلڈ کپ میں انکی دعائیں پاکستان کیساتھ ہیں جو کسی بھی وقت کلک کرتے ہوئے کامیابیاں سمیٹ سکتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.