شورکوٹ چھاؤنی،ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں عروج پر
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو نے کے باوجود کرائے کم نہیں ہوئے
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:04
شورکوٹ چھاؤنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں عروج پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو نے کے باوجود کرائے کم نہیں ہوئے ٹریفک پولیس بھی خاموش تماشائی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شورکوٹ چھاوٴنی سے ٹوبہ اور پیر محل کے روٹ پر چلنے والی ہائی ایس ویگن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو نے کے باوجود کرائے کم نہیں کر رہے اگر کوئی مسافر احتجاج کرتا ہے تو اس کی بے عزتی کر دی جاتی ہے جبکہ ٹریفک پولیس خاموش تماشائی بنی ہو ئی ہے ۔
عوامی و سماجی حلقوں نے اربابِ اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ پیر محل اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف جانیوالی ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرائے جائیں اور ٹریفک پولیس کو ٹرانسپورٹروں کے کرایہ نامہ چیک کرنے کا پابند کیا جائے تاکہ پٹرولیم مصنوعات میں ہو نے والی کمی سے عوام بھی استفادہ حاصل کر سکیں۔مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.