سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی،

مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی

جمعرات 25 دسمبر 2014 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء)سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی کل 27 دسمبر کو منائی جائے گی ۔مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی۔

(جاری ہے)

پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوہ چیئرمین آصف علی زرداری ،فریال تالپور ،تمام صوبوں کے مرکزی عہدیداران اور کارکنان شرکت کریں گے ۔اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب گڑھی خدابخش میں ہوگی تاہم پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جاری کردہ تحریری ہدایات کے بعد تمام صوبائی سطح پر اس حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا