اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے

جمعرات 25 دسمبر 2014 21:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز چیئرمین اوگرا سعید احمد نے ایل پی جی سیکٹرز کے متعلق اوگرا حکام کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور من پسند قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینے کی حتمی حکمت عملی بنائی جائے گی۔