صدر مملکت ممنون حسین (کل) بولان میڈیکل کالج کے 8کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کرینگے

جمعرات 25 دسمبر 2014 20:10

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین (کل)26دسمبر کو بولان میڈیکل کالج کے 8کانووکیشن کے موقع پر گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونیوالی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :