دہشت گردی کے خلاف قومی اختلاف رائے انتہائی خوش آئند ہے: شہباز شریف
تازہ ترین : 1
دہشت گردی کے خلاف قومی اختلاف رائے انتہائی خوش آئند ہے: شہباز شریف

دہشت گردی کے خلاف قومی اختلاف رائے انتہائی خوش آئند ہے: شہباز شریف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قومی اختلاف رائے انتہائی خوش آئند ہے، نئی نسل کو محفوظ اور پرامن پاکستان دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی، مذہبی، فوجی قیادت دہشت گردوں کا نام و نشان مٹانے کیلئے متحد ہو چکی ہے، بچوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/12/2014 - 17:53:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں