مظفرآبادمیں ربیع الاول کا والہانہ استقبال،مختلف مقامات پر استقبال ربیع الاول ریلیوں کا انعقاد
جمعرات 25 دسمبر 2014 17:08
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء)دارالحکومت مظفرآبادمیں ماہ مبارک ربیع الاول کا والہانہ اندازسے استقبال،مختلف مقامات پر استقبال ربیع الاول ریلیوں کا انعقاد،سینکڑوں غلامان رسول کی شرکت ،فضا درودوسلام سے معطرہوتی رہی۔
(جاری ہے)
مرکزی سیرت کمیٹی کے میڈیاسیل کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مظفرآبادمیں انجمن محبان مصطفی گوجرہ،فیضان مدینہ اپرچھتر،دعوت اسلامی،کشمیری دیوانہ پارٹی،بزم عاشقان نصیر،جماعت اہلسنت ،تنظیم اہلسنت پٹہکہ،میلادمصطفی کمیٹی ایئرپورٹ ،میلادکمیٹی سنڈھ گلی،میلادکمیٹی ڈھیریاں،میلاد کمیٹی چہلہ بانڈی اورانجمن طلباء اسلام سمیت دیگرتنظیمات نے اپنے اپنے علاقوں سے الگ الگ جلوسوں کا انعقادکیا۔
جن میں شامل شرکت بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے فضاکو معطرکرتے رہے۔اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ نبی پاک کا لایا ہو دین امن ، محبت ،بھائی چارہ،اخوت کا دین ہے۔جس مہینے میں آپ کی آمد ہوئی وہ سراپائے امن آشتی ہے۔بڑھتی ہوئی دہشت گردی، فرقہ واریت، انتہا پسندی کے دور میں نبی پاکﷺ کے پیغام امن کو پھیلانے کی اشد ضرورت ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.