کان مہترزئی میں ٹرک ،ویگن میں تصادم ،ایک شخص ہلاک ،دو زخمی

جمعرات 25 دسمبر 2014 17:01

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) کان مہترزئی میں ٹرک اور ویگن میں تصادم ایک شخص ہلاک دو زخمی تفصیلا تکے مطابق جمعرات کی صبح کان مہترزئی کے علاقے میں ٹرک اور ویگن میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمیوں کو کان مہترزئی کے ہسپتال پہنچادیا گیا ہے تاہم فوری طور پر جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :