آج ہم ایک آزاد قوم کی حیثیت سے آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں،عابد حسین صدیقی
جمعرات 25 دسمبر 2014 16:21
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے یوم قائد پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ایک آزاد قوم کی حیثیت سے آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ یہ آزادی اور پہچان اس عظیم قائد کی مرہون منت ہے جس نے مصور پاکستان علامہ اقبال کا خواب پورا کر دکھایا۔
(جاری ہے)
آج کے دن ہمیں اس عہد کی تجدید کرنا ہوگی کہ ہم پاکستان کا مستقبل روشن بنانے کیلئے قائد اعظم کے فرمودات کو مشعل راہ بناتے ہوئے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
پیپلز پارٹی کا ورکر ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے وہ کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گادریں اثنا انہوں نے پیپلز پارٹی کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسیحی برادری پاکستان کی ترقی اور استحکام وبقا کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، وطن عزیز کے لئے انہوں نے جو خدمات سرانجام دی ہیں وہ ان کی حب الوطنی کا عملی ثبوت ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.