علا مہ اقبا ل ا وپن یونیو ر سٹی کے پیپر ز کینسل کر دےئے گئے
تازہ ترین : 1

علا مہ اقبا ل ا وپن یونیو ر سٹی کے پیپر ز کینسل کر دےئے گئے

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) علا مہ اقبا ل ا وپن یونیو ر سٹی کے ایک اعلا میہ کے مطا بق یونیو ر سٹی ہذ ا کے شیڈ و ل کے مطا بق ہونے والے پیپر ز جو کہ مو ر خہ ،22-12-2014تا مو ر خہ 07جنور ی 2015تک جار ی تھے چند نا گزیر و جو ہا ت کی بنا ء پر کینسل کر دےئے گئے ہیں جو کہ نئے شیڈو ل کے مطا بق از مو ر خہ 12جنور ی 2015سے دو بار ہ شرو ع ہو نگے ۔

وقت اشاعت : 25/12/2014 - 16:20:38

اپنی رائے کا اظہار کریں