بے نظیر بھٹو شہید میڈ یکل کا لج کے بچو ں کا مستقبل تا ریک کر نے کی ہر گز اجا ز ت نہیں دیں گے‘ڈاکٹر ریاض احمد

جمعرات 25 دسمبر 2014 14:48

میر پور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) آزاد کشمیر کے ممتا ز معا لج الخد مت فا و نڈ یشن کے صدر ڈا کٹر ریا ض احمد نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید میڈ یکل کا لج کے بچو ں کا مستقبل تا ریک کر نے کی ہر گز اجا ز ت نہیں دیں گے میر پور کے شہر یو ں کو پر و فیسر ڈا کٹر ز کی خد ما ت فرا ہم کر نے کی بجا ئے انہیں نیو سٹی کے او پی ڈی میں مقید کر دیا گیا ہے کر وڑو ں روپے کا بجٹ اڑایا جا رہا ہے کشمیر کا رڈیا یو جی میر پور میں کو الیفا ئیڈ ز ڈا کٹر ز کی تعینا تی ضر وری ہے میڈ یکل کا لج کے پر نسپل طلبا ء کے مسا ئل کے ذمے دا ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آزاد کشمیر ریڈ یو ایف ایم 93میر پور کے پر و گرا م 93کی ٹیبل ٹا ک میں میز با ن محمد امین بٹ اور پر و فیسر غلا م محی الد ین کے مختلف سوا لا ت کے جوا با ت دیتے ہو ئے کہا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ریا ض احمد نے کہا کہ میں 1978سے میر پور شہر میں عوا م النا س کو علا ج معا لجے کی سہو لیا ت فرا ہم کر رہا ہو ں ریا ض ہسپتا ل کو قائم ہو ئے 36سا ل کا طو یل عر صہ گز ر چکا ہے اب ہم نے جد ید تر ین او پی ڈی سر وس شر وع کی ہے جہا ں دس سپیشلسٹ ڈاکٹرز عوا لنا س کی خدمت کے لیے ہمہ وقت مو جو د ہیں ایک سوا ل کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت نے ہما ری جد و جہد کے نتیجے میں میر پور میں محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید میڈ یکل قا ئم کر تے ہو ئے مذید دو میڈ یکل کا لجز کا قیا م عمل میں لا یا لیکن افسو س کے سا تھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پی ایم ڈی سی مطمئن نہیں ۔

میر پور میں نئے دا خلو ں پر پا پند ی ہے طلبا ء مسا ئل کیے حل کے لیے ما رے ما رے پھر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ میڈ یکل کا لج ایکشن کمیٹی مو جو د ہے ہم طلبا ء کے مسا ئل ذمہ دا رو ں تک پہنچا نے کے لیے اپنا کر دا ر ادا کر یں گے ایک سوا ل کے جوا ن میں انہو ں نے کہا کہ میر ے دو بیٹے ڈاکٹر خر م ریا ض اور ڈاکٹرعد یل ریا ض میر پور میں وآپس آکر دکھی انسا نیت کی خد مت کا جذ بہ جا ری رکھتے ہیں اور میں میر پور میں ایک بڑ ے ہسپتا ل قا ئم کر نے کا ارا دہ رکھے ہو ئے ہو ں آزاد کشمیر حکو مت نے مجھے ہسپتا ل کے لیے کو ئی قطعہ ارا ضی الا ٹ نہیں کی البتہ میں نے چھ کنا ل جگہ خر ید ی ہے اور خا لق آبا د کے قر یب ہسپتا ل بنا نے کا ارا دہ ہے ڈاکٹر ریا ض احمد نے میز با ن پر و فیسر غلا م محی الد ین کے ایک سوا ل؛ کے جوا ب میں کہا کہ میر پور کے شہر ی اپنے حقو ق کے تحفظ کے لیے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے سے بھی در یغ نہیں کر تے 1981کی تا ریخ گوا ہ ہے انہو ں نے کہا کہ محکمہ بر قیا ت آزاد کشمیر میر پور دشمن رویہ تر ک کر تے ہو ئے ستمبر 2013کے کے ٹیر ف کے مطا بق بل جا ری کر ے اور بلا ت سے بقا یا جا ت ختم کیے جا ئیں انہو ں نے کہا کہ میر پور کے لو گو ں کی پا کستا ن کی خا طر قر با نیو ں کا کو ئی نعم البد ل نہیں انہیں پا کستا ن سے بھی زیا د ہ مہنگے دا مو ں بجلی دی جا ررہی ہے اور بد تریں لو ڈشیڈ نگ کا عمل بھی جا ری ہے انہو ں نے کہا کہ میر پور سے منتخب ہو نے وا لے ممبر اسمبلی بیر سٹر سلطان محمو د چو ہدری کو انٹر نیشل سیا ست کے سا تھ سا تھ مقا می مسا ئل کی طر ف بھی تو جہ دینی چا ہے 93کی ٹیبل ٹا ک کے میز با ن محمد امین بٹ کے ا یک سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ سیا ست میں برا دری ازم کا قا ئیل نہیں عوا می مینڈ یٹ حا صل کر نے وا لو ں کو عوا م کے دکھ درد میں میں شر یک ہو تے ہو ئے ان کے مسا ئل کی جا نب بھر پو ر تو جہ دینی چا ہے انہو ن نے سا نحہ پشا ور کی بھر پور مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ دہشت گر دو ں کے اس ظا لما نہ فعل نے پو ری انسا نیت کو شر ما کے رکھ دیا ہے ہم غمز دہ خا ندا نو ں کے دکھ درد میں برا بر کے شر یک ہیں ایک سوا ل کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ الخد مت فا و نڈ یشن اپنے مختلف پر و جیکٹس کے ذریعے دکھی و نا دا ر انسا نیت کی خد مت کا فر یضہ سر انجا م دے رہی ہے انہو ں نے اس موقع پر اسٹیشن ڈائر یکٹر محمد شکیل اور 93کے دیگر سٹا ف کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ایف ایم 93بھر پور اندا ز میں عو امی کو ریج و خد مت شر وع کر رکھی ہے ایک سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ شد ید سر دی اور دھند کے با عث بیما ریا ں عا م ہو رہی ہیں بز رگ اور نو جوا ن سر دی سے بچنے کے لیے گر م کپڑ ے اور حفا ظتی اقدا ما ت اٹھا ئیں تا کہ بیما ریو ں سے بچا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :