نیپرانے 2روپے 97پیسےفی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا

جمعرات 25 دسمبر 2014 13:19

نیپرانے 2روپے 97پیسےفی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) نیپرا نے 2روپے 97پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی نومبر کی فیول ایڈ جسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے اور آئندہ جنور میں صارفین کو 19ارب روپے کا ریلف دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

نیپرا نے نوٹفکیشن میں کہاہے کہ وزارت پانی و بجلی 60پیسے فی یونٹ ریلیف روکنے کی مجازنہیںہے اورتمام تقسیم کار کمپنیاں عوام کو مکمل ریلیف دیں ،جنوری کے بلوں میں صارفین کو 6ارب 53کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :