سینئر صحافی مقصود احمد بٹ کے بھائی کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب سمیت متعدد اہم شخصیات کا اظہارِ تعزیت

جمعرات 25 دسمبر 2014 13:07

کامونکے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) سینئر صحافی مقصود احمد بٹ کے بھائی محمود احمد بٹ کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب سمیت متعدد اہم شخصیات کا اظہارِ تعزیت،تفصیل کے مطابق سینئر صحافی مقصود احمد بٹ،تنویر احمد بٹ کے بھائی محمود احمد بٹ جوکہ گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال،سابق وفاقی وزیر رانا نذیر احمدخاں،ایم این اے رانا عمر نذیر احمدخاں،ایم پی اے چودھری شمشاد احمدخاں،ایم پی اے قیصر اقبال سندھو،سابق ایم پی اے چودھری ذوالفقار علی بھنڈر،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چودھری رفیق ورک،صدر آل پاکستان پاور لومز ایسوسی ایشن حاجی نذیر انصاری،سابق آئی جی سندھ رانا مقبول احمد،کمشنر گوجرانوالہ شمائل احمد خواجہ،آر پی او گوجرانوالہ دلاور عباس شاہ،وزیر خوراک بلال یٰسین،چیئرمین کامونکے یونین آف جرنلسٹس رانا محمد ناصر،سماجی سیاسی رہنما چودھری آصف شفیق آرائیں،صدر رحمانی برادری اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ میاں عبدالشکور،چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف کامرس سیٹھ محمد ارشد،حاجی احمد عبداللہ خاں،چودھری شاہد حسین جعفری،چودھری فلک شیر ورک،محمد اسلام مغل،صدر تنظیم مغلیہ کامونکے باؤ محمد منیر مغل،چودھری ضیاء اللہ سوہل،ارشد مسعود ویرکا،عدنان رفیق آف ملکے،اشفاق احمد سرویا نے اظہارِ تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعا مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :