بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد‘ نیک خواہشات کا پیغام

جمعرات 25 دسمبر 2014 12:27

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد‘ نیک خواہشات کا پیغام۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اپنے پاکستانی ہم منصب میاں محمد نواز شریف کو ان کی 65ویں سالگرہ پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف کی اچھی صحت کیلئے دعا کرتا ہوں اور میری نیک خواہشات وزیراعظم نواز شریف کیساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :