آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
تازہ ترین : 1
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

میلورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء)آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ 48 رنز جبکہ برسبین ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 6 سے 10 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 25/12/2014 - 11:14:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں