خیبرایجنسی : مختلف علاقوں میں فورسزکے جٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشتگردہلاک ،متعددزخمی

بدھ 24 دسمبر 2014 23:34

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسزکے جٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشتگردہلاک ،متعددزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کے روزسیکورٹی فورسزنے خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں جٹ طیاروں کے ذریعے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا،کارروائی میں دہشتگردوں کے 3ٹھکانے تباہ ،8دہشتگردہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :