انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت کے جج نے سا نحہ را جہ بازار مقد مہ میں12افرادکی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں

بدھ 24 دسمبر 2014 23:13

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء))انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے سا نحہ را جہ بازار مقد مہ میں12افرادکی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں ضمانتیں خارج ہونے کے بعد پولیس نے تمام ملزمان کوموقع سے گرفتار کرلیا ،تھانہ گنج منڈی پولیس نے فرز ند شاہ وغیرہ 12افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا