نو شہرہ ایکسا ئز پو لیس کی کا میاب کا رروائی ، پشاور سے پنجاب چرس سمگل کر نے والا سمگلر گر فتار،

کر کے تین کلو چر بر آمد مو ٹرکار بھی قبضے میں لیا جب کی دوسری کا روا ئی میں مو ٹر کار اور پستول قبضے میں لے لیا اور ملزم فرار ہو گیا

بدھ 24 دسمبر 2014 23:08

نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) نو شہرہ ایکسا ئز پو لیس نے کا میاب کا روائی کے دوران پشاور سے پنجاب چرس سمگل کر نے والے سمگلر کو گر فتار کر کے تین کلو چر بر آمد مو ٹرکار بھی قبضے میں لیا جب کی دوسری کا روا ئی میں مو ٹر کار اور پستول قبضے میں لے لیا اور ملزم فرار ہو گیا تفصیلات کے مطا بق نو شہرہ ایکسا ئز پو لیس کے اے ایس آئی زاہد حسین نے ہمراہ کا نسٹیبلان داؤد خان اور کلیم اللہ کے ر سا لپور ڈبل پھا ٹک پر چیکنگ کے دوران پشاور سے بر استہ مو ٹر وے چر س سمگل کر نے کی کو شش کو نا کام بنا تے ہو ئے مو ٹر کار نمبرidk 1070 کے خفیہ خا نوں سے تین کلو گرام چر س بر آمد کی مو ٹر کار قبضے میں لیکر ملزم زاہد علی ولد محبوب علی سا کن با لو خیل پا یان بڈ ھ بیر کو گر فتار کیا دوسری کا روائی کے دوران ایک مشکوک شخص نے چیکنگ کے دوران گا ڑی رکنے کے بعد افتحار ولد مقرب خان سا کن نستہ روڈ جان آباد مردان فرار ہو گیا جب کہ مو ٹر کار سو زو کی مہران نمبر6138 کراچی کو ایک 30 بور پستول کو قبضے میں لے کر ملز م کے خلاف چرس سمگل کر نے سمیت دیگر مقد مات درج کئے ۔

متعلقہ عنوان :