وادی تیراہ میں فورسز کی کاروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

بدھ 24 دسمبر 2014 21:39

وادی تیراہ میں فورسز کی کاروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر۔2014ء) ) وادی تیراہ میں پاک فوج کی کاروائی میں 6 دہشتگرد مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن خیبر ون کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں متعدد شدت زخمی بھی ہوئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آج کی جانے والی کارائیوں میں پاک فوج کو فضائیہ کی مدد بھی حاصل تھی۔

متعلقہ عنوان :