حکومت جوڈیشل کمیشن کےقیام پر رضا مند ہے، عارف علوی

بدھ 24 دسمبر 2014 21:28

حکومت جوڈیشل کمیشن کےقیام پر رضا مند ہے، عارف علوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، حکومت جوڈیشل کمیشن کےقیام پررضامند ہے۔

(جاری ہے)

عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف اورحکومت کے درمیان معاہدے کا مسودہ سیاسی جماعتوں سے شیئرکیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :