مہمند ایجنسی ، تحصیل صافی میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی گئی، نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کا منصوبہ ناکام

بدھ 24 دسمبر 2014 20:52

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء ) مہمند ایجنسی ، تحصیل صافی میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی گئی۔ نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کا منصوبہ ناکام۔

(جاری ہے)

انتظامیہ رپورٹ کے مطابق مہمند ایجنسی تحصیل صافی کے علاقہ چیناری مامد گٹ میں نا معلوم افراد نے ایک نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کو اُڑانے کیلئے بارودی سرنگ نصب کیا تھا جس کو سیکورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا۔ بعد ازاں سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دی۔ تا ہم علاقہ دور افتادہ ہونے کی وجہ سے کسی قسم کی گرفتاری کے اطلاعات موصول نہ ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :