وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صحا فی مقصود بٹ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا صحا فی مقصود بٹ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صحا فی مقصود بٹ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 24/12/2014 - 18:36:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں