جاپانی پارلیمنٹ نے شینزو کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا

بدھ 24 دسمبر 2014 16:08

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) جاپانی پارلیمنٹ نے شینزو کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کر لیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیر اعظم شینزو ایے کے حق میں328 اراکین پارلیمنٹ جبکہ ان کے حریف کالسویااوکیڈا کے حق میں73 اراکین نے ووٹ ڈالے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم شینزو اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد اپنی نئی کابینہ کا اعلان کریں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شینزو اپنے اپنی نئی کابینہ میں بھی زیادہ تر پہلے وزراء کو شامل کرنے کاامکان ہے

متعلقہ عنوان :