سری لنکا سے رہا کئے جانے والے66 بھارتی ماہی گیر بھارت پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

سری لنکا سے رہا کئے جانے والے66 بھارتی ماہی گیر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء)سری لنکا سے رہا کئے جانے والے66 بھارتی ماہی گیر بھارت واپس پہنچ گئے ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے اپنے بیان میں کہا کہ سری لنکا کی جانب سے رہا کئے گئے66 بھارتی ماہی گیر وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔رہا کئے جانے والے27 ماہی گیروں کا تعلق ناگایا یتنام 19 کا پیوڈیو کوتائی اور12 کا تعلق رامیسوارام سے ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/12/2014 - 16:08:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں