امریکہ ،موسم کی خرابی اور طوفان سے چار افراد ہلاک،متعدد زخمی

بدھ 24 دسمبر 2014 16:08

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) امریکہ میں موسم کی خرابی اور طوفان کے باعث چار افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث میسیسی میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

کولمبیا میں 80 فیصد طوفان کے باعث مواصلاتی نظام خراب ہونے سے بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے ہیں۔بارشوں اورطوفان بڑی تعداد میں گھر بھی تباہ ہوگئے

متعلقہ عنوان :