دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 24 دسمبر 2014 14:03

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد17400کیوسک اور اخراج 26000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 8800کیوسک اور اخراج 8800کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد7900کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 5900 کیوسک اور اخراج2000کیوسک، بیراج جناح آمد53400کیوسک اور اخراج 45900کیوسک،چشمہ آمد40000کیوسک اوراخراج 40000کیوسک، تونسہ آمد41700 کیوسک اور اخراج 32000کیوسک، پنجند آمد11000کیوسک اوراخراج6600کیوسک،گدو آمد36700کیوسک اوراخراج 30400کیوسک، سکھر آمد 26900 کیوسک اور اخراج 1800کیوسک، کوٹری آمد2600کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1468.53 فٹ، انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.363ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1173.70فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.985ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 643.10فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.096ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :