غیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔۔۔

ایک شخص کے نام پر صرف ایک سِم جاری کرنے کی تجویز پر بھی زیرِغورہے ‘ذرائع

بدھ 24 دسمبر 2014 14:02

غیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔۔۔

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) وفاقی حکومت نیغیرقانونی سموں کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت کے ذرائع نجی ٹی وی کو بتایا کہ غیرقانونی موبائل سِمیں دہشت گردی کیلئے استعمال ہوتی ہیں ‘انسدادِ دہشت گردی کیلئے ایسے کاروبار میں ملوث کمپنیوں اور افرادکیخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع نے بتایاکہ ایک شخص کینام پر صرف ایک سِم جاری کرنے کی تجویز پر بھی زیرِغورہے،موجودہ قانون کیمطابق ایک شہری زیادہ سے زیادہ5موبائل سمیں رکھ سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :