کوٹ غلام محمد میں مچھروں کی بہتات کی وجہ سے علاقے میں ملیریا اور دیگر بیماریاں ..
تازہ ترین : 1

کوٹ غلام محمد میں مچھروں کی بہتات کی وجہ سے علاقے میں ملیریا اور دیگر بیماریاں میں اضافہ

کوٹ غلام محمد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) کوٹ غلام محمد میں مچھروں کی بہتات کی وجہ سے علاقے میں ملیریا اور دیگر بیماریاں پھیل رہی ہیں علاقے کے عوام نے فوری طور پر علاقے میں مچھر مار دوا کا اسپرے کرانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ علاقے کے عوام ملیریا اور دیگر موذی امراض سے محفوظ رہ سکیں۔

وقت اشاعت : 24/12/2014 - 13:38:58

اپنی رائے کا اظہار کریں