عمر شریف کا کراچی میں ” ماں “ کے نام سے بننے والا ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

بدھ 24 دسمبر 2014 12:45

عمر شریف کا کراچی میں ” ماں “ کے نام سے بننے والا ہسپتال تکمیل کے آخری ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے ہر دل عزیز اداکار عمر شریف کا کراچی میں ” ماں “ کے نام سے بننے والا ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ، عمر شریف جلد ہسپتال کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمر شریف اپنے ہسپتال کا افتتاح کراچی کی ماؤں سے کروائیں گے۔ عمر شریف نے کراچی میں ” ماں “ کے نام سے بننے والا ہسپتال اپنی والدہ کی یاد میں بنایا ہے جہاں غریبوں کا تمام علاج مفت کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :