ایشین جونیئر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 5کھلاڑی 26جنوری کو ملائیشیاروانہ ہوں گے

بدھ 24 دسمبر 2014 11:46

ایشین جونیئر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 5کھلاڑی 26جنوری کو ملائیشیاروانہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) ایشین جونیئر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 5کھلاڑی 26جنوری 2015ء کو ملائیشیاکے لئے روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

ایشین جونیئر سکواش چمپئن شپ 28 جنوری سے 2 فروری تک کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کی نمائندی پانچ کھلاڑی طیب اسلم ‘ عاصم خان ‘ اسرار احمد ‘ علی بخاری اور عباس شوکت کریں گے۔