سری لنکاویمنزکرکٹ ٹیم کیخلاف سیریزکیلئے پاکستان ویمنزٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا
بدھ 24 دسمبر 2014 11:46
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) متحدہ عرب امارات میں سری لنکاویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف سیریزکے لئیپاکستان ویمنزٹیم کا تربیتی کیمپ کل جمعرات سے ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں لگایا جائیگا۔
(جاری ہے)
کیمپ میں کپتان ثنا میر، نین فاطمہ، بسمہ معروف، ندا راشد، جویریہ ودود، ثانیہ اقبال، مرینہ اقبال، سدرہ نواز،اسماویہ اقبال، قانتہ جلیل، سمیعہ صدیقی، سعدیہ یوسف، کائنات امتیاز، ناہیدہ بی بی، ارم جاوید اور نائلہ نذیر شرکت کریں گی۔
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنزٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی شارجہ میں 7 جنوری2015ء سے 18جنوری 2015تک کھیلے جائیں گے۔ تین ون ڈے آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپین شپ کا کوالی فائنگ راؤنڈ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.