ورلڈکپ2015ء کیلئے 15رکنی حتمی سکواڈکے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا

بدھ 24 دسمبر 2014 11:46

ورلڈکپ2015ء کیلئے 15رکنی حتمی سکواڈکے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) ورلڈکپ2015ء کیلئے 15رکنی حتمی سکواڈکے انتخاب کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتہ کوچیف سلیکٹرمعین خان کی زیرصدارت ہوگاجس میں ورلڈکپ کیلئے 15رکنی حتمی سکواڈ کے متعلق مشاورت کی جائے گی۔