آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے شروع ہوگا

بدھ 24 دسمبر 2014 11:42

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے شروع ہوگا

میلورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ پرسوں 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم آسٹریلیا کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ 48 رنز جبکہ برسبین ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 6 سے 10 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :