پشاور،گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمدخان سے ماروی میمن کی ملاقات
منگل 23 دسمبر 2014 23:21
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) کوآرڈی نیٹربرائے وزیراعظم ماروی میمن نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمدخان سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اور مختلف امور پرگفتگو کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر آرمی پبلک سکول پشاور میں حال ہی میں دہشت گردوں کے حملے کے افسوسناک واقعے پر غمزدہ خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی کے احساسات کا اظہارکرتے ہوئے انہوں نے اپنی جانب سے بھرپور یکجہتی کا اظہارکیا۔
دریں اثناء اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے گورنر سردار مہتاب احمدخان نے کہاکہ اس المناک واقعے کی بناء پر وطن عزیز کے ہر حصے کے عوام دکھی ہوئے ہیں اور ان کی جانب سے اخوت وبرادرانہ جذبات کا اظہاریقینا ہمارے لئے بحیثیت قوم خاص طور پر متاثرہ خاندانوں کیلئے حوصلے کاباعث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.