دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت خود کروں گا : میاں نواز شریف

منگل 23 دسمبر 2014 22:16

دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت خود کروں گا : میاں نواز شریف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23دسمبر۔2014ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت وہ خود کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے اور اس جنگ کی قیادت وہ خود کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ نتائج کچھ بھی ہوں ملک و قوم کی خاطر ہم اس جنگ کو جاری رکھیں گے اور اسے منطقی نتائج تک پہنچائیں گے۔

متعلقہ عنوان :