لیاقت بلوچ کی اسلامی جمعیت طلبہ کے 68 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد
منگل 23 دسمبر 2014 19:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل ، سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور سابق صدر پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین لیاقت بلوچ نے اسلامی جمعیت طلبہ کے 68 ویں یوم تاسیس کے موقع پر قیادت اور کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ امت مسلم کی محسن اور خیر خواہ تنظیم ہے ۔
(جاری ہے)
نظریہ پاکستان ، دو قومی نظریہ اور قرآن وسنت کے نظام کے غلبہ کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کی جدوجہد قابل فخر ہے جس نے نامساعد حالات ، چہار اطراف سے مخالف حملہ آور قوتوں کے مقابلہ میں تعلیمی محاذ اور تعلیمی اداروں میں ذہن سازی ، کردار سازی اور نئی نسل کی جڑ اسلام کے ساتھ جوڑے رکھنے کی ناقابل فراموش جدوجہد جاری رکھی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.