حکومت کا صوبہ بھر میں سرکاری اداروں کی اچانک سکیورٹی کے جائزہ لینے کا فیصلہ

منگل 23 دسمبر 2014 17:31

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) حکومت کا صوبہ بھر میں سرکاری اداروں کی اچانک سکیورٹی کے جائزہ لینے کا فیصلہ‘ ذرائع کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد حکومت نے سرکاری اداروں کو ایک خصوصی گائیڈ لائن جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ سکیورٹی سمیت دیگر معاملات کی جانچ پڑتال محکمہ پولیس‘ ریسکیو 1122‘ محکمہ‘ بم ڈسپوزل ‘ سول ڈیفنس اور دیگر محکموں کی طرف سے اٹھائے جانیوالے اقدامات لینے کیلئے ان اداروں کی گئی سکیورٹی کے معاملات کی چیکنگ کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ حکومت پنجاب نے تمام سرکاری اداروں کو ہدایت کررکھی ہے کہ تمام محکمے اپنے اپنے طور پر سکیورٹی کے غیر معمولی حفاظتی اقدامات کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔