اسلا می پا کستان اور افغانستان عا لمی سا ز شوں کو نا کا م بنا کر خطے میں اہم سیا سی اورعسکر ی رو ل ادا کر سکتے ہیں،حا فظ عا کف سعید

منگل 23 دسمبر 2014 17:31

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) اسلا می پا کستان اور افغانستان عا لمی سا ز شوں کو نا کا م بنا کر خطے میں اہم سیا سی اورعسکر ی رو ل ادا کر سکتے ہیں یہ با ت تنظیم اسلا می کے امیر حا فظ عا کف سعید نے قر آ ن اکیڈ می میں خطا ب کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ عا لمی قو تیں جنو ب مشر قی ایشیا اور مشر قی و سطیٰ میں سیا سی و عسکر ی با لا دستی حاصل کرنے کے لئے ایک نئی بساط بچھا چکی ہیں امر یکہ اور روس میں ایک بار پھر سر د جنگ شروع ہو چکی ہے ایک طر ف امریکہ بھا ر ت کی مدد سے چین کے گھیرا ؤ کی کو ششوں میں مصر و ف ہے اور دو سر ی طر ف چین معا شی اور اقتصا دی میدان میں امریکہ کے پے در پے شکستیں دے رہا ہے ادھر شا م اور عراق میں ایک نئی جنگجو تنظیم حیران کن فتو حا ت حا صل کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ اس منظر نا مہ میں پا کستان جو اس و قت سیا سی عد م استحکار سے دو چار ہے بہت بڑ ے حا د ثہ سے دو چار ہو سکتا ہے اس سار ی صو ر ت حال کا صر ف اور صر ف حل یہ ہے کہ پا کستان میں اسلا می نظا م عد ل اجتماعی نا فذ کیا جا ئے اور اسے حقیقی معنوں میں ایک اسلا می فلا حی ریا ست بنائی جا ئے انہوں نے کہا کہ یہ خطر ہ ملک کی طر ف بڑ ھ رہا ہے لہٰذ ا عالم کفر کا مقا بلہ کر نے کے لئے اسلا م کو متحد کرنا ہو گا اگر مسلما ن نظام خلا فت قائم کرنے میں کا میاب ہو جا ئیں تو اس کی بر کت سے وہ تما م اسلا م دشمن طا غو تی کو عبر تنا ک شکست دے سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :