کشمیر پریس کلب چناری کا ایک تعزیتی اجلاس

منگل 23 دسمبر 2014 17:25

چناری( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) کشمیر پریس کلب چناری کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ارشد رشید اعوان منعقد ہوا اجلاس میں ممبران پریس کلب چناری خوشحال خان قذافی، شاہد عزیز کیانی، راشد کاظمی، راجہ صدام ، جمیل صدیق، وحید چوہدری، اسد کاظمی و دیگر نے شرکت اجلاس میں اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

23 دسمبر 2014ء انٹر نیشنل نیوز ایجنسی کے ڈپٹی ایڈیٹر منظور احمد ضیاء کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کی بخشش بلندی درجات اور ایصال ثواب کے لےئے فاتحہ خوانی اور سوگواران کے لےئے صبرو جمیل کی دعا کی یاد رہے منظور احمد ضیاء کی والدہ محترمہ گذشتہ روز سرینگر میں انتقال کر گئیں تھیں