جموں وکشمیر جائنٹ چمبر آف کامرس کے سیکرٹری اطلاعات اعجاز احمد میر کی ڈپٹی ایڈیٹر اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ءمنظور احمد ضیاء کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

منگل 23 دسمبر 2014 17:23

چناری( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) جموں وکشمیر جائنٹ چمبر آف کامرس کے سیکرٹری اطلاعات اعجاز احمد میر نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

(جاری ہے)

23 دسمبر 2014ء انٹر نیشنل نیوز ایجنسی کے ڈپٹی ایڈیٹر منظور احمد ضیاء کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی اور انہوں نے مرحومہ کی بخشش بلندی درجات اور ایصال ثواب کے لےئے فاتحہ خوانی کی اور سوگواران کے لےئے صبرو جمیل کی دعا کی یاد رہے منظور احمد ضیاء کی والدہ محترمہ گذشتہ روز سرینگر میں انتقال کر گئیں تھیں