وفاقی وزیر قادر بلوچ نے ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ ایوان میں پیش کردی

منگل 23 دسمبر 2014 17:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) وفاقی وزیر قادر بلوچ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ ایوان میں پیش کی ۔یہ ریورپ وزیر خزانہ نے پیش کرنا تھی لیکن ان کی عدم شرکت کے باعث قادر بلوچ نے پیش کی ۔

(جاری ہے)

چوہدری جعفر اقبال نے وزیر خزانہ کی بجائے قادر بلوچ کی طرف سے رپوٹر پیش کرنے پر اعتراض بھی کیا اور کہا کہ یہ روایت ختم کرنا ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :