سیکرٹری ایریگیشن نے محکمہ ایریگیشن پنجاب کے 32 ایس ڈی اوز کو محکمانہ ترقی دیکر ایکسین کے عہدے پر ترقی دے دی

منگل 23 دسمبر 2014 17:21

شیخو پورہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) سیکرٹری ایریگیشن پنجاب سیف انجم نے محکمہ ایریگیشن پنجاب کے 32 ایس ڈی اوز کو محکمانہ ترقی دیکر ایکسین کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والوں میں چودری مشتاق گجر، عابد اکرم شیخو پورہ،راشد منہاس، چوہدری محمد اسلم، تبسم شفیق ،رانا ماجد،حبیب اللہ بودلہ،عرفان اصغر شیخ ،محمد افضل ،محمد طارق خان،شفیق احمد چوہدری ،محمد رشید ،محمد شریف شاہ،غلام مصطفی ،محمد اسماعیل ،محمد عارف بھٹی ،محمد خیل ،محمد یاسین، جمیل احمد ،ارشد مجید و دیگر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :