لیبیا : سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ، 11افراد ہلاک ،54زخمی

منگل 23 دسمبر 2014 17:19

طرابلس( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) لیبیا میں سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ،54سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طبی اورسکیورٹی حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں بن غازی ضلع الائیٹھی میں ہوئیں جھڑپوں کے نتیجے میں فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک جبکہ 59 سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا

متعلقہ عنوان :