معاشرے کے مسائل کوبہترانداز سے حل کرنے میں ایک آزادمگرذمہ دارمیڈیا کاوجودانتہائی ضروری ہے،شوکت علی اشرف
منگل 23 دسمبر 2014 17:09
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)معاشرے کے مسائل کوبہترانداز سے حل کرنے اورمعاشرتی برائیوں کے خاتمہ میں ایک آزادمگرذمہ دارمیڈیا کاوجودانتہائی ضروری ہے۔کیونکہ غیرذمہ دارانہ صحافت سے نہ صرف معاشرے کے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس سے صحافی کوبھی خطرات کاسامنا کرناپڑتاہے۔ان خیالات کااظہار انڈویجویل لینڈکے سینئرتربیت کارشوکت علی اشرف نے سماجی تنظیموں کے نمائندوں اورصحافیوں کے مشترکہ ڈائیلاگ میں کیا۔
اس موقع پرڈیرہ پریس کلب کے صدرمحمدرمضان سیماب‘جنرل سیکرٹری محمدفضل الرحمن‘سہاراکے سربراہ عامرسہیل‘آوازڈسٹرکٹ فورم کے صدرابوالمعظم ترابی‘جنرل سیکرٹری فرحت شاہین‘قانون دان گلریزبنگش ایڈووکیٹ‘ریلیف انٹرنیشنل کی ثانیہ خان‘سروکی روبینہ قمر‘ڈیویلپمنٹ کنسنز کے محمدشعیب‘سرائیکی سٹوڈنٹس کے ملک انعام‘طفیل علیزئی‘فداکے ریاست اللہ لغاری اوردیگرسماجی تنظیموں کے نمائندوں کی بڑی تعدادموجودتھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.