ڈیر ہ بگٹ: نا معلو م افراد نے کنو یں سے پلا نٹ کو جا نے والی 8 انچ قطر کی گیس پا ئپ ..
تازہ ترین : 1

ڈیر ہ بگٹ: نا معلو م افراد نے کنو یں سے پلا نٹ کو جا نے والی 8 انچ قطر کی گیس پا ئپ لائن کو دھما کہ خیز موا د سے ا ڑا دیا

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) ڈیر ہ بگٹی کے علا قے میں نا معلو م افراد نے کنو یں سے پلا نٹ کو جا نے والی 8 انچ قطر کی گیس پا ئپ لائن کو دھما کہ خیز موا د سے ا ڑا دیا یہاں آمد ہ اطلا عا ت کے مطا بق گز شتہ روز ڈیر ہ بگٹی کے پیر کو میں کنواں نمبر15 سے پلا نٹ کو جا نے والی 8 انچ قطر کی گیس پا ئپ لا ئن کو نا معلو م افرا د نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے گیس پا ئپ لا ئن کو جز وی طور نقصان پہنچا مز ید کا روائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/12/2014 - 17:08:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :