ڈیر ہ بگٹی : بارود ی سر نگ پھٹنے سے دو بہن بھائی شدید زخمی
تازہ ترین : 1

ڈیر ہ بگٹی : بارود ی سر نگ پھٹنے سے دو بہن بھائی شدید زخمی

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء ) ڈیر ہ بگٹی کے علا قے میں بارود ی سر نگ پھٹنے سے دو بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے یہاں آمد ہ اطلا عات کے مطا بق گز شتہ روز ڈیر ہ بگٹی کے علا قے پنہو ر سنھٹر ی میں 7سا لہ سکینہ بی بی اور بھائی 4 سالہ ر ضا محمد کھیل رہے تھے کہ نا معلو م افراد کی جا نب سے تخریب کاری کے لیے زیر زمین چھپا ئی گئی بارود ی سرنگ پر اچا نک پا ؤں آ جا نے سے وہ ز ور دار دھما کے سے پھٹ گئی جس کے نیتیجہ میں دونوں شدید ز خمی ہوگئے جنہیں ہسپتا ل پہنچادیا گیا مز ید کاروائی پو لیس کر رہی ہے۔

وقت اشاعت : 23/12/2014 - 17:06:22

اس خبر پر آپ کی رائے‎