میرپورخاص،اضافی کرایہ وصول کرنے والی 37گاڑیوں کا چالان ،32400 روپے جرمانہ ،8 گاڑیوں کی کاغذات ضبط
منگل 23 دسمبر 2014 17:02
میرپورخاص( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)میرپورخاص سے حیدرآباد اورکراچی روٹ پر اضافی کرایہ وصول کرنے والی 37گاڑیوں کا چالان ،32400 روپے جرمانہ ،8 گاڑیوں کی کاغذات ضبط کرلئے ہیں ۔سیکریٹری روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی پرویز حسن قریشی ۔
(جاری ہے)
محکمہ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ٹول پلازہ پرمسافر گاڑیوں کی سخت چیکنگ کرتے ہوئے مسافر وں سے اضافی کرایہ وصول کرنے والی وین، کوسٹر، ڈیلیکس بس، اے سی کوچ کی 37گاڑیوں کوچالان، 32400 روپے جرمانہ کیا اور 8 گاڑیوں کی کاغذات ضبط کئے گئے ہیں۔
۔سندھ پریس کلب پر صحافیوں کو بتایا کہ ٹول پلازہ پر ٹریفک پولیس اورروڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی میرپورخاص کی مشترکہ ٹیم نے حکومت سندھ کی جانب سے مقرر کرایہ پر عمل درآمد کرانے کے سلسلے میں سخت چیکنگ کی، جب کہ دیگر روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کی بھی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے مسافر وں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہم سے تعاون کریں اور اضافی کرایہ ہرگز نہ دیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.