سوئی ،بم دھماکے سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی
تازہ ترین : 1

سوئی ،بم دھماکے سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں بم دھماکے سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کو ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں زور دار دھماکہ ہوا جس سے خاتون سمیت دو بچیاں زخمی ہوگئیں دونوں بچیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/12/2014 - 16:56:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎