اکثریت کا اعتماد حاصل ہے، الیکشن کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں،افتخار علی ملک
منگل 23 دسمبر 2014 16:40
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) سارک چیمبر کے نائب صدر اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چئیرمین افتخار علی ملک، سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، سرپرست میاں زاہد حسین ، ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چئیرمین ایس ایم نصیر اور ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار میاں ادریس نے کہا ہے کہ انھیں اکثریت کا اعتماد حاصل ہے اور الیکشن کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
نیا سال تبدیلی کی خوشخبری لائے گااور ہم کاروباری برادری کو انکاکھویا ہوا مقام دلوائینگے۔تاجروں کو لاٹھی سے ہانکنے کا زمانہ گیا اب فیصلے ڈرائنگ روم کے بجائے مشاورت ہونگے اور ذمہ داری، جوابدہی و احتساب کے کلچر کو فروغ دیا جائے گامخالفین کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گا۔انھوں نے یہ بات چیمبروں کے گروپ لیڈرز کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.