احمدیار، نامعلوم ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

منگل 23 دسمبر 2014 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) نامعلوم ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیل کے مطابق تھانہ احمدیار روڑ پر 91/EBکے نزدیک تین نامعلوم ڈاکوؤں نے ناکہ لگاکر راہگیر بشار ت سے پانچ ہزار روپے ۔

(جاری ہے)

بختاور سے تیرہ سور وپے اور یسین سے تین ہزارروپے چھین لیے مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرادیا گیا پولیس تھانہ احمدیار مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :